العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَمْسِكْ بِيَدِهِ عَلَى فَمه فإِنَّ الشيطانَ يدخلُ». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When one of you yawns, let him hold his hand over his mouth, for Shaytan enters."
الترجمة الأردية
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے کیونکہ شیطان (منہ میں) داخل ہو جاتا ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4737]
