العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَعَلَّمَ السُّرْيَانِيَّةَ. وَفِي رِوَايَةٍ: إِنَّهُ أَمَرَنِي أَنْ أَتَعَلَّمَ كِتَابَ يَهُودَ وَقَالَ: «إِنِّي مَا آمَنُ يَهُودَ عَلَى كِتَابٍ». قَالَ: فَمَا مَرَّ بِيَ نِصْفُ شَهْرٍ حَتَّى تَعَلَّمْتُ فَكَانَ إِذَا كَتَبَ إِلَى يَهُودَ كَتَبْتُ وَإِذَا كَتَبُوا إِلَيْهِ قَرَأْتُ لَهُ كِتَابَهُمْ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Zaid ibn Thabit reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, commanded me to learn Syriac. In another narration: He ordered me to learn the writing of the Jews and said: "I do not trust the Jews with my correspondence." He said: Within half a month, I learned it. Whenever he wrote to the Jews, I would write for him, and when they wrote to him, I would read their letters to him.
الترجمة الأردية
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں سریانی زبان سیکھوں۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں یہودیوں کی کتابت سیکھوں اور فرمایا:”مجھے یہود کی کتابت کا اندیشہ ہے۔“زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے نصف ماہ سے پہلے ہی ان کی زبان سیکھ لی، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہود کے نام خط لکھتے تو میں تحریر کرتا اور جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام خط لکھتے تو ان کے مکتوب میں آپ کو پڑھ کر سناتا تھا۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4659]
