العربية (الأصل)
وَعَن ابْن عبَّاس قَالَ: تُصُدِّقَ عَلَى مَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ بِشَاةٍ فَمَاتَتْ فَمَرَّ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمُوهُ فَانْتَفَعْتُمْ بِهِ» فَقَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ: «إِنَّمَا حُرِّمَ أكلهَا»
الترجمة الإنجليزية
He also said that a sheep was given in alms to a female client of Hadrat Maimuna, but it died. God’s messenger came along and asked, “Why did you not take its skin and tan it and get some good out of it?" They replied, "It died a natural death." He said, “It is only the eating of it that is prohibited. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہ بھی روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک آزاد کردہ لونڈی کو ایک بکری صدقے میں دی گئی لیکن وہ مر گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا: اس کی کھال لے کر دباغت دے کر فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ عرض کیا: یہ تو مری ہوئی ہے۔ ارشاد فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے۔ (بخاری و مسلم)
