العربية (الأصل)
وَعَن الربيعِ مِثْلُهُ وَزَادَ: وَاللَّهِ مَا جَعَلَ اللَّهُ فِي نَجْمٍ حَيَاةَ أَحَدٍ وَلَا رِزْقَهُ وَلَا مَوْتَهُ وَإِنَّمَا يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَيَتَعَلَّلُونَ بِالنُّجُومِ
الترجمة الإنجليزية
Al-Rabi' narrated something similar, adding: "By Allah, Allah has not placed anyone's life, sustenance, or death in any star. They merely fabricate lies against Allah and make excuses through the stars."
الترجمة الأردية
ربیع سے بھی اسی طرح مروی ہے، نیز انہوں نے یہ اضافہ نقل کیا ہے، اللہ کی قسم! اللہ نے کسی ستارے میں نہ تو کسی کی زندگی رکھی ہے اور نہ اس کا رزق رکھا ہے اور نہ اس کی موت رکھی ہے، وہ تو اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں اور ستاروں کا فقط بہانہ بناتے ہیں۔ لم اجدہ، رواہ رزین۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4603]
