العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعْجِبُهُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَةٍ أَنْ يَسْمَعَ: يَا رَاشِدُ يَا نَجِيحُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Anas narrated that the Prophet (peace be upon him), when he went out for some need, liked to hear: 'O Rashid (rightly-guided one)! O Najih (successful one)!' Narrated by al-Tirmidhi.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کام کے لیے نکلتے تو آپ یا راشد (راہنمائی پانے والے)، یا نجیح (کامیابی پانے والے) کے الفاظ سننا پسند فرمایا کرتے تھے۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4587]
