العربية (الأصل)
وَعَن أبي كَبْشَة الْأَنْمَارِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يحتجم على هامته وَبَين كفيه وَهُوَ يَقُولُ: «مَنْ أَهْرَاقَ مِنْ هَذِهِ الدِّمَاءِ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Abu Kabshah al-Anmari narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to have cupping done on the top of his head and between his shoulders, and he would say: "Whoever lets out some of this blood, it will not harm him if he does not seek treatment for anything with anything." Narrated by Abu Dawud and Ibn Majah.
الترجمة الأردية
ابو کبشہ انماری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر اور اپنے کندھوں کے درمیان پچھنے لگوایا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے:”جو شخص اس خون میں سے کچھ خون نکلواتا ہے تو اگر وہ کسی مرض کا کسی دوائی کے ذریعے علاج نہ بھی کرے تو اس کے لیے کچھ مضر نہیں۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4542]
