العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ فِي إِنَاء أحدكُم فليغسله سبع مَرَّات» وَفِى رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: «طَهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ أَنْ يَغْسِلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When a dog drinks out of a vessel belonging to any of you, he must wash it seven times,” (Bukhari and Muslim) In a version by Muslim he said, “When a dog laps the water in a vessel belonging to any of you, he must wash it seven times, using earth the first time.”
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کتا تم میں سے کسی کے برتن سے پیئے تو اسے سات بار دھوئے۔ (بخاری و مسلم) مسلم کی ایک روایت میں ہے: جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈالے تو اسے سات بار دھوئے، پہلی بار مٹی سے۔
