العربية (الأصل)
وَعَن يعلى بن مرّة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَيْهِ خَلُوقًا فَقَالَ: «أَلَكَ امْرَأَةٌ؟»قَالَ: لَا قَالَ: «فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تعد». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Ya'la ibn Murrah narrated that the Prophet (peace be upon him) saw khaluq (a type of saffron-based perfume) on him and said: "Do you have a wife?" He said: "No." He said: "Then wash it off, then wash it off, then wash it off, and do not repeat it." Narrated by al-Tirmidhi and al-Nasa'i.
الترجمة الأردية
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر خوشبو کا اثر دیکھا تو فرمایا:”کیا تمہاری بیوی ہے؟“اس نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر دوبارہ نہ کرنا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4440]
