العربية (الأصل)
وَعَن السَّائِب بن يزِيد قَالَ: ذَهَبَتْ بِي خَالَتِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي وَجِعٌ فَمَسَحَ رَأْسِي وَدَعَا لي بِالْبَرَكَةِ ثُمَّ تَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِهِ ثُمَّ قُمْتُ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَى خَاتَمِ النُّبُوَّةِ بَين كَتفيهِ مثل زر الحجلة
الترجمة الإنجليزية
As-Sa'ib b. Yazid said:My maternal aunt took me to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “My nephew is ill.” So he wiped my head, invoked a blessing on me, then performed ablution, and I drank some of the water he had used. Then I stood up behind his back and looked at the seal of prophecy between his shoulders, like the button on a bride’s pavilion. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میری خالہ مجھے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے گئیں اور عرض کیا: میرا بھانجا بیمار ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سر پر دست مبارک پھیرا اور برکت کی دعا فرمائی، پھر وضو فرمایا تو میں نے آپ کے وضو کا بچا ہوا پانی پیا۔ پھر میں آپ کی پشت کے پیچھے کھڑا ہوا تو مہر نبوت دونوں مبارک شانوں کے درمیان دیکھی جو دلہن کے قبے کے بٹن کی مانند تھی۔ (بخاری و مسلم)
