العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِ مَجْذُومٍ فَوَضَعَهَا مَعَهُ فِي الْقَصْعَةِ وَقَالَ: «كُلْ ثِقَةً بِاللَّهِ وَتَوَكُّلًا عَلَيْهِ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir told that God’s messenger took a man who was suffering from tubercular leprosy by the hand, and putting it along with his own in the dish said:"Eat with confidence in God and trust in Him." Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کوڑھی شخص کا ہاتھ پکڑا اور اپنے ساتھ اس کا ہاتھ پیالے میں رکھا اور ارشاد فرمایا: اللہ پر بھروسا رکھتے ہوئے اور اس پر توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔ ابن ماجہ نے روایت کیا۔
