العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلَيْكُمْ بِالشِّفَاءَيْنِ: الْعَسَلِ وَالْقُرْآنِ ". رَوَاهُمَا ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالَ: وَالصَّحِيحُ أَنَّ الْأَخِيرَ مَوْقُوفٌ عَلَى ابْنِ مَ��ْعُودٍ
الترجمة الإنجليزية
'Abdallah b. Mas'ud reported God’s messenger as saying:“Make use of the two remedies: honey and the Qur’an.” Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-lman, transmitted the two traditions, Baihaqi saying the correct view is that the second goes no farther back than Hadrat Ibn Mas'ud.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر دو شفاؤں کو لازم پکڑو: شہد اور قرآن۔ ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں دونوں حدیثیں روایت کیں اور بیہقی نے فرمایا: صحیح یہ ہے کہ دوسری حدیث حضرت ابن مسعود پر موقوف ہے۔
