العربية (الأصل)
وَعَن عوفِ بن مَالك الْأَشْجَعِيّ قَالَ: كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَرَى فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَ: «اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ لَا بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لم يكن فِيهِ شرك» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘Auf b. Malik al-Ashja‘i said:In the pre-Islamic period we used to apply spells, and we asked God’s messenger how he looked upon that. He replied, “Submit your invocations to me. There is no harm in invocations so long as there is no polytheism in them.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم زمانہ جاہلیت میں جھاڑ پھونک کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: اپنے دم مجھے دکھاؤ۔ جھاڑ پھونک میں کوئی حرج نہیں جب تک اس میں شرک نہ ہو۔ مسلم نے روایت کیا۔
