العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ فَإِذَا أُصِيبَ دَوَاءٌ الدَّاءَ بَرَأَ بِإِذْنِ اللَّهِ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:“There is a medicine for every disease, and when the medicine is applied to the disease it is cured by God’s permission.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر بیماری کی دوا ہے، جب دوا بیماری کو پہنچ جائے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے۔ مسلم نے روایت کیا۔
