العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَعُودَ فَلْيَتَوَضَّأْ بَينهمَا وضُوءًا» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “When any of you has intercourse with his wife and wishes to repeat it, he must perform ablution between the two acts.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے صحبت کرے اور دوبارہ چاہے تو دو مرتبہ کے درمیان وضو کر لے۔ (مسلم)
