العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فِي يَدِ رَجُلٍ فَنَزَعَهُ فَطَرَحَهُ فَقَالَ: «يَعْمِدُ أَحَدُكُمْ إِلَى جَمْرَةٍ مِنْ نَارٍ فَيَجْعَلُهَا فِي يَدِهِ؟» فَقِيلَ لِلرَّجُلِ بَعْدَمَا ذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذْ خَاتَمَكَ انْتَفِعْ بِهِ. قَالَ: لَا وَاللَّهِ لَا آخُذُهُ أَبَدًا وَقَدْ طَرَحَهُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. ‘Abbas told that when God’s messenger saw a gold signet-ring on a man’s hand he pulled it off and threw it away saying, “One of you is making for a coal from hell and putting it on his hand.” After God’s messenger had departed someone said to the man, “Take your signet-ring and get some good from it,” but he replied, “No, I swear by God that I shall never take it when God’s messenger has thrown it away.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو اسے اتار کر پھینک دیا اور فرمایا: تم میں سے کوئی آگ کا انگارا لے کر اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے جانے کے بعد اس شخص سے کہا گیا: اپنی انگوٹھی اٹھا لو، اس سے فائدہ اٹھاؤ۔ اس نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم! میں اسے ہرگز نہیں اٹھاؤں گا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھینک دیا ہے۔ (مسلم)
