العربية (الأصل)
وَعَن أنسٍ قَالَ: رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي لبس الْحَرِير لحكة بهما وَفِي رِوَايَة لمُسلم قَالَ: إنَّهُمَا شكوا من الْقمل فَرخص لَهما فِي قمص الْحَرِير
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas told that God’s messenger gave licence to az-Zubair and ‘Abd ar-Rahman b. ‘Auf to wear silk because of an itch which they had. (Bukhari and Muslim.) In a version by Muslim he said they complained of bugs and he gave them licence to wear silk shirts.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر اور حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی رخصت دی۔ (متفق علیہ) مسلم کی ایک روایت میں ہے: ان دونوں نے جوؤں کی شکایت کی تو آپ نے انہیں ریشمی قمیص کی اجازت دی۔
