العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ نَجْنِي الْكَبَاثَ فَقَالَ: «عَلَيْكُم بالأسْوَدِ مِنْهُ فإِنَّه أَطْيَبُ» فَقِيلَ: أَكُنْتَ تَرْعَى الْغَنَمَ؟ قَالَ: «نَعَمْ وهلْ منْ نبيٍّ إِلاَّ رعاها؟»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir told that when they were with God’s messenger at Marr az-Zahran and were plucking the fruit of the arak tree he said, “Keep to its black ones, for they are the most pleasant.” He was asked if he had shepherded sheep and replied, “Yes; has there been a prophet who did not shepherd them?” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مرالظہران میں تھے اور پیلو (اراک) کے پھل توڑ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: اس کے سیاہ پھل لو کہ وہ زیادہ مزیدار ہیں۔ پوچھا گیا: کیا آپ نے بکریاں چرائی ہیں؟ فرمایا: ہاں! کون سا نبی ہے جس نے نہ چرائی ہوں؟ (متفق علیہ)
