العربية (الأصل)
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مِرْبَدٍ فَرَأَيْتُهُ يَسِمُ شَاءَ حسبته قَالَ: فِي آذانها
الترجمة الإنجليزية
Hisham b. Zaid quoted Hadrat Anas as saying that he went to visit the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he was in an enclosure and saw him branding sheep. He thought he said it was on their ears. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ہشام بن زید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا جب آپ ایک باڑے میں تھے۔ میں نے دیکھا کہ آپ بکریوں کو داغ لگا رہے تھے۔ میرا خیال ہے کہ فرمایا: ان کے کانوں میں۔ (متفق علیہ)
