العربية (الأصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «أَدُّوا الْخِيَاطَ وَالْمِخْيَطَ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُولَ فَإِنَّهُ عَارٌ عَلَى أَهْلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ
الترجمة الإنجليزية
‘Ubada b. as-Samit told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, “Hand over threads and needles and avoid dishonesty about booty, for it will be a reproach to those who are guilty of it on the day of resurrection.” Darimi transmitted it, and Nasa’i transmitted on the authority of ‘Amr b. Shu'aib who gave it on his father’s authority as coming from his grandfather.
الترجمة الأردية
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: دھاگا اور سوئی بھی واپس کرو اور غنیمت میں خیانت سے بچو کیونکہ قیامت کے دن یہ اس کے مرتکب کے لیے عار ہوگی۔ (دارمی نے روایت کیا اور نسائی نے عمرو بن شعیب سے اور انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا)
