العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: ذَهَبَتْ فَرَسٌ لَهُ فَأَخَذَهَا الْعَدُوُّ فَظَهَرَ عَلَيْهِمُ الْمُسْلِمُونَ فَرُدَّ عَلَيْهِ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَفِي رِوَايَةٍ: أَبَقَ عَبْدٌ لَهُ فَلَحِقَ بِالرُّومِ فَظَهَرَ عَلَيْهِمُ الْمُسْلِمُونَ فَرَدَّ عَلَيْهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ بَعْدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
He told that in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) a horse of his went off and was taken by the enemy, but when the Muslims conquered them it was returned to him. A version says that after the passing of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a slave of his ran away and joined himself to the Byzantines, and when the Muslims conquered them Khalid b. al-Walid returned him to him. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ان کا ایک گھوڑا بھاگ گیا اور دشمن نے اسے پکڑ لیا۔ پھر مسلمانوں نے ان پر غلبہ پایا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں وہ گھوڑا واپس کر دیا گیا۔ ایک روایت میں ہے: ان کا ایک غلام بھاگ کر رومیوں سے جا ملا۔ پھر مسلمانوں نے ان پر غلبہ پایا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے واپس کر دیا۔ (بخاری)
