العربية (الأصل)
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: جَاءَ ابْنُ النَّوَّاحَةِ وَابْنُ أُثَالٍ رَسُولَا مُسَيْلِمَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُمَا: «أَتَشْهَدَانِ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟» فَقَالَا: نَشْهَدُ أَنَّ مُسَيْلِمَةَ رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «آمَنْتُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَلَوْ كُنْتُ قَاتِلًا رَسُولًا لَقَتَلْتُكُمَا» . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: فَمَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّ الرَّسول لَا يُقتَلُ. رَوَاهُ أَحْمد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud told that when Ibn an-Nawwaha and Ibn Uthal, Musailima’s messengers, came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he asked them whether they testified that he was God’s Messenger. On their replying, "We testify that Musailima is God’s messenger,” he said, "I believe in God and His Messenger. If it was my custom to kill a messenger I would kill you.” ‘Abdallah (i.e. Hadrat Ibn Mas'ud) said that the sunna that a messenger should not be killed then came into force. Ahmad transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ابن نواحہ اور ابن اثال مسیلمہ کے قاصد بن کر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے۔ آپ نے ان سے پوچھا: کیا تم گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟ انہوں نے کہا: ہم گواہی دیتے ہیں کہ مسیلمہ اللہ کا رسول ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا اور اگر میں قاصد کو قتل کرنے والا ہوتا تو تمہیں قتل کر دیتا۔ حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: یہ سنت قائم ہو گئی کہ قاصد قتل نہیں کیا جاتا۔ (احمد)
