العربية (الأصل)
وَعَن أبي أَسِيدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا يَوْمَ بَدْرٍ حِينَ صَفَفَنَا لِقُرَيْشٍ وَصَفُّوا لَنَا: «إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَعَلَيْكُمْ بِالنَّبْلِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَكُمْ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Usaid reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying to them at the battle of Badr when they drew up in line to meet Quraish and they drew up in line to meet them, “When they come near you shoot arrows at them.” A version has, “When they come near you shoot at them, but do not use all your arrows.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابواسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بدر کے دن جب ہم قریش کے مقابل صف بندی کر رہے تھے اور وہ ہمارے مقابل صف بندی کر رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب وہ تمہارے قریب آئیں تو ان پر تیر چلاؤ۔ ایک روایت میں ہے: جب وہ تمہارے قریب آئیں تو ان پر تیر چلاؤ اور اپنے تیر بچا کر رکھو۔ (بخاری)
