العربية (الأصل)
وَعَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَى الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ يَسْأَلُهُ عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Musa (upon him be peace) b. ‘Ubaida, client of Muhammad b. al-Qasim, told that Muhammad b. al-Qasim sent him to al-Bara’ b. ‘Azib to ask him about God’s Messenger’s standard, and he said it was black and square, being made of a woollen rug. Ahmad, Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت موسیٰ بن عبیدہ جو محمد بن قاسم کے آزاد کردہ تھے فرماتے ہیں: محمد بن قاسم نے مجھے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بھیجا کہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رایت کے بارے میں پوچھیں۔ انہوں نے فرمایا: وہ سیاہ چوکور تھی اور نمرہ (دھاری دار اونی کپڑے) کی بنی ہوئی تھی۔ (احمد، ترمذی و حضرت ابوداؤد)
