العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رسولَ الله رجلٌ يُرِيدُ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَهُوَ يَبْتَغِي عَرَضاً من عرَضِ الدُّنْيَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أجر لَهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira told that a man said, “Messenger of God, a man wishes to take part in jihad in God’s path desiring some worldly advantage." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) replied, “He will have no reward." Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنا چاہتا ہے لیکن وہ دنیا کا فائدہ بھی چاہتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے کوئی اجر نہیں۔ (حضرت ابوداؤد)
