العربية (الأصل)
وَعَن أبي مالكٍ الأشعريّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ فَصَلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَاتَ أَوْ قُتِلَ أَوْ وَقَصَهُ فَرَسُهُ أَوْ بَعِيرُهُ أَوْ لَدْغَتْهُ هَامَّةٌ أَو مَاتَ فِي فِرَاشِهِ بِأَيِّ حَتْفٍ شَاءَ اللَّهُ فَإِنَّهُ شَهِيدٌ وَإِن لَهُ الْجنَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Malik al-Ash‘ari told that he heard God’s Messenger say, “He who goes forth in God’s path and dies, or is killed, or has his neck broken through being thrown by his horse or his camel, or is stung by a poisonous creature, or dies on his bed by any kind of death God wishes is a martyr and will go to paradise.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اللہ کی راہ میں نکلا اور فوت ہو گیا یا شہید ہوا یا اس کے گھوڑے یا اونٹ نے اسے گرا کر اس کی گردن توڑ دی یا کسی زہریلے جانور نے ڈس لیا یا اپنے بستر پر کسی بھی موت سے فوت ہوا جو اللہ نے چاہی تو وہ شہید ہے اور اس کے لیے جنت ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
