العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَيْنَانِ لَا تَمَسُّهُمَا النَّارُ: عَيْنٌ بَكَتْ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَعَيْنٌ بَاتَتْ تَحْرُسُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “There are two eyes which will never be touched by hell, an eye which weeps from fear of God and an eye which spends the night on guard in God’s path." Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آنکھیں ہیں جنہیں آگ نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئے اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔ (ترمذی)
