العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُو وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ نَفْسَهُ مَاتَ عَلَى شُعْبَةٍ نفاق» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “He who dies without having fought, or having felt it to be his duty will die guilty of a kind of hypocrisy.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فوت ہوا اور اس نے نہ جنگ کی نہ اپنے دل میں اس کا ارادہ کیا تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر فوت ہوا۔ (مسلم)
