العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَفَعَ لِأَحَدٍ شَفَاعَةً فَأَهْدَى لَهُ هَدِيَّةً عَلَيْهَا فَقَبِلَهَا فَقَدْ أَتَى بَابًا عَظِيمًا مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, “If anyone intercedes for, someone and that one gives him for it a present which he accepts, he has been guilty of a serious type-of usury.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی کی سفارش کرے اور وہ اسے اس پر تحفہ دے اور وہ اسے قبول کر لے تو اس نے سود کے بڑے دروازوں میں سے ایک دروازے سے داخل ہوا۔ (ابو داؤد)
