العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُقْ عَلَيْهِ وَمَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَرَفَقَ بهم فارفُقْ بِهِ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “O God, cause distress to him who has any charge over my people and causes them distress, and be gentle to him who has any charge over my people and is gentle to them.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! جو شخص میری امت کے کسی معاملے کا والی ہو اور ان پر سختی کرے تو اس پر سختی فرما، اور جو میری امت کے کسی معاملے کا والی ہو اور ان سے نرمی سے پیش آئے تو اس سے نرمی فرما۔ (مسلم)
