العربية (الأصل)
وَعَنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ. فَقَالَ: إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ: «إِنَّهُ لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهُ دَاءٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Wa’il al-Hadrami said that Tariq b. Suwaid asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about wine and he forbade him. When he told him that he made it only as a medicine he replied, “It is not a medicine, but is a disease.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت وائل حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت طارق بن سوید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا تو آپ نے منع فرمایا۔ انہوں نے عرض کیا: میں اسے صرف دوا کے لیے بناتا ہوں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: یہ دوا نہیں بلکہ یہ تو بیماری ہے۔ (مسلم)
