العربية (الأصل)
عَن أبي بردة بن ينار عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حد من حُدُود الله»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Burda b. Niyar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No more than ten lashes are to be given, except in the case of one of the punishments prescribed by God.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو بردہ بن نیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دس کوڑوں سے زیادہ نہ لگائے جائیں سوائے اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی حد کے معاملے میں۔ (بخاری و مسلم)
