العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَقَالَ: «اضْرِبُوهُ» فَمِنَّا الضَّارِبُ بِيَدِهِ وَالضَّارِبُ بِنَعْلِهِ وَالضَّارِبُ بِثَوْبِهِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: أَخْزَاكَ اللَّهُ قَالَ: «لَا تَقُولُوا هَكَذَا لَا تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira said:When a man who had been drinking was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he told those present to beat him, so some of us beat him with their hands, some with their sandals and some with their garments. Then when the man went away and one of those present said, “God shame you!’' the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Do not say such a thing. Do not help the devil to get power over him.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے شراب پی تھی، آپ نے فرمایا: اسے مارو۔ ہم میں سے کسی نے ہاتھ سے مارا، کسی نے جوتوں سے اور کسی نے کپڑوں سے۔ جب وہ شخص چلا گیا تو کسی نے کہا: اللہ تجھے رسوا کرے! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایسا نہ کہو، شیطان کی اس پر مدد نہ کرو۔ (بخاری)
