العربية (الأصل)
وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بسارقٍ فقُطِعَتْ يَدَهُ ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَعُلِّقَتْ فِي عُنُقِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
الترجمة الإنجليزية
Fadala b. 'Ubaid said a thief was brought to God’s Messenger, and when his hand was cut off he gave command that it should be hung on his neck. Tirmidhi, Aba Dawud (upon him be peace), Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک چور لایا گیا، اس کا ہاتھ کاٹا گیا، پھر آپ نے حکم دیا کہ اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا جائے۔ ترمذی، ابو داؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
