العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَالَ فِي السَّارِقِ: «إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا يَدَهُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا رِجْلَهُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا يَدَهُ ثُمَّ إِنْ سَرَقَ فَاقْطَعُوا رِجْلَهُ» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Salama quoted Hadrat Abu Huraira’s authority to the effect that God’s Messenger said regarding a thief, "If he steals cut off his hand, if he steals again cut off his foot, if he steals again cut off his hand, and if he steals again cut off his foot.” It is transmitted in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سلمہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چور کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر وہ چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹو، پھر اگر چوری کرے تو اس کا پاؤں کاٹو، پھر اگر چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹو، پھر اگر چوری کرے تو اس کا پاؤں کاٹو۔ (شرح السنۃ)
