العربية (الأصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ يَهُودِيَّةً كَانَتْ تَشْتِمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقَعُ فِيهِ فَخَنَقَهَا رَجُلٌ حَتَّى مَاتَتْ فَأَبْطَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَمَهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
‘Ali told that a Jewess who was reviling the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and speaking evil of him was strangled to death by a man and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allowed no payment to be made for her death. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی اور آپ کی توہین کرتی تھی۔ ایک آدمی نے اسے گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا خون رائگاں قرار دے دیا۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
