العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ أُمَّتِي فِرْقَتَيْنِ فَيَخْرُجُ مِنْ بَيْنِهِمَا مَارِقَةٌ يَلِي قَتْلَهُمْ أولاهم بِالْحَقِّ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “My people will be in two sections from among whom a seceding party will go out, and those who are nearest to the truth will undertake the killing of them.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میری امت دو فرقوں میں بٹ جائے گی اور ان میں سے ایک مارقہ (باغی) گروہ نکلے گا، ان دونوں میں جو حق کے زیادہ قریب ہوگا وہ انہیں قتل کرے گا۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
