العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عُقْبَةَ بن عَامر سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أُخْتٍ لَهُ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ فَقَالَ: «مُرُوهَا فَلْتَخْتَمِرْ وَلْتَرْكَبْ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Malik told that when ‘Uqba b. ‘Amir consulted the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a sister of his who had vowed to perform the Pilgrimage. If barefoot and bareheaded, he said, “Command her to cover her head and to ride, and to fast three days.” Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی بہن کے بارے میں پوچھا جس نے ننگے پاؤں اور بے دوپٹا حج کرنے کی نذر مانی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «اسے کہو کہ دوپٹا اوڑھے، سوار ہو اور تین دن کے روزے رکھے۔» حضرت ابوداؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے اسے روایت کیا۔
