العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَاللَّهِ لَأَنْ يَلَجَّ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِهِ فِي أَهْلِهِ آثَمُ لَهُ عِنْدَ الله نم أَنْ يُعْطِيَ كَفَّارَتَهُ الَّتِي افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيْهِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, "I swear by God that it is more sinful in God’s sight for one of you to persist in his oath regarding his family than to give for it the atonement God has imposed.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللہ کی قسم! تم میں سے کوئی اپنے گھر والوں کے معاملے میں اپنی قسم پر اڑا رہے تو یہ اللہ کے نزدیک زیادہ گناہ ہے بہ نسبت اس کے کہ وہ اللہ کا مقرر کردہ کفارہ ادا کرے۔» (بخاری و مسلم)
