العربية (الأصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ وَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ فَأُعْطِيَ شُرَكَاؤُهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِلَّا فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone emancipates his share in a slave and has enough money to pay the full price for him, a fair price for the slave should be fixed, his partners given their shares, and the slave be thus emancipated; otherwise he is emancipated only to the extent of the first man’s share.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اور اس کے پاس اتنا مال ہو جتنی غلام کی قیمت ہے تو غلام کی منصفانہ قیمت لگائی جائے اور اس کے شریکوں کو ان کے حصے دیے جائیں اور غلام اس شخص کی طرف سے آزاد ہو جائے۔ ورنہ جتنا حصہ آزاد ہوا اتنا ہی آزاد ہوا۔ (بخاری و مسلم)
