العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِشِرَارِكُمُ؟ الَّذِي يَأْكُلُ وَحْدَهُ وَيَجْلِدُ عَبْدَهُ وَيَمْنَعُ رِفْدَهُ» . رَوَاهُ رزين
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Let me tell you who your evil ones are. They are those who eat alone, beat their slaves, and withhold their help.” Razin transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں تمہارے بروں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ جو اکیلا کھائے، اپنے غلام کو مارے، اور لوگوں کی مدد سے ہاتھ روکے۔ (رزین)
