العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعِمَّا لِلْمَمْلُوكِ أَنْ يَتَوَفَّاهُ اللَّهُ بِحُسْنِ عِبَادَةِ رَبِّهِ وَطَاعَة سَيّده نعما لَهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “How excellent it is for a slave to be taken in death by God when worshipping his Lord well and obeying his master! How excellent it is for him!” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غلام کے لیے کیا اچھا ہے کہ اللہ اسے اس حال میں موت دے کہ وہ اپنے رب کی اچھی عبادت کر رہا ہو اور اپنے آقا کی اطاعت کر رہا ہو، اس کے لیے کیا اچھا ہے! (بخاری و مسلم)
