العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «للمملوك طَعَامه وَكسوته وَلَا يُكَلف من الْعَمَل إِلَّا مَا يُطيق» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “A slave is entitled to his food and clothing, and he should have imposed on him only such work as he is capable of doing.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غلام کا حق ہے کہ اسے کھانا اور کپڑا ملے اور اس سے صرف اتنا کام لیا جائے جتنا وہ برداشت کر سکے۔ (مسلم)
