العربية (الأصل)
وَعَن سعيدِ بنِ المسيِّبِ قَالَ: إِنَّمَا نُقِلَتْ فَاطِمَةُ لِطُولِ لِسَانِهَا عَلَى أحمائِها. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
Sa'id b. al-Musayyib said that Hadrat Fatima was removed simply because she had so much to say against her husband’s relatives. It is transmitted in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ فاطمہ (بنت قیس) کو صرف اس لیے منتقل کیا گیا کہ ان کی زبان سسرال والوں کے بارے میں لمبی تھی (بدزبانی کرتی تھیں)۔ (شرح السنۃ)
