العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ثَلَاثَةٌ لَا تُقْبَلُ لَهُمْ صَلَاةٌ وَلَا تَصْعَدُ لَهُمْ حَسَنَةٌ الْعَبْدُ الْآبِقُ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى مَوَالِيهِ فَيَضَعَ يَدَهُ فِي أَيْدِيهِمْ وَالْمَرْأَةُ السَّاخِطُ عَلَيْهَا زَوْجُهَا وَالسَّكْرَانُ حَتَّى يصحو» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “There are three whose prayer is not accepted and whose good deeds are not taken up to heaven:a runaway slave, till he returns to his patrons and puts his hand in theirs; a woman with whom her husband is displeased; and a drunkard, till he becomes sober.” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین ہیں جن کی نہ نماز قبول ہوتی ہے اور نہ ان کی کوئی نیکی اوپر چڑھتی ہے: بھاگا ہوا غلام جب تک اپنے مالکوں کے پاس واپس آ کر اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں نہ دے، وہ عورت جس کا شوہر اس سے ناراض ہو، اور نشے میں ڈوبا ہوا شخص جب تک ہوش میں نہ آئے۔ (بیہقی فی شعب الایمان)
