العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ لَنْ تَسْتَقِيمَ لَكَ عَلَى طَرِيقَةٍ فَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَبِهَا عِوَجٌ وَإِنْ ذَهَبْتَ تقيمها كسرتها وَكسرهَا طَلاقهَا» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “Woman has been created from a rib and will in no way be straight for you; so if you enjoy her you will do so while crookedness remains in her; but if you attempt to straighten her you will break her, breaking her being divorcing her.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت پسلی سے پیدا ہوئی ہے، تمہارے لیے کسی طریقے پر سیدھی نہیں ہوگی۔ اگر تم اس سے فائدہ اٹھانا چاہو تو اس حال میں اٹھاؤ کہ اس میں ٹیڑھاپن ہے اور اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو تو توڑ دو گے اور اس کا توڑنا اسے طلاق دینا ہے۔ (مسلم)
