العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدهَا سبعا وَقسم إِذا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَسَمَ. قَالَ أَبُو قلَابَة: وَلَو شِئْت لَقلت: إِن أَنَسًا رَفْعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qilaba quoted Hadrat Anas as saying:It pertains to the sunna that when a man who has a wife marries a virgin he should stay with her for seven nights and then divide the time between them, but if he marries a woman who has been previously married he should stay with her three nights and then divide his time between his wives. Abu (Qilaba remarked that if he wished he could say that Hadrat Anas traced it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: سنت یہ ہے کہ جب کوئی شخص کنواری سے نکاح کرے جبکہ اس کے نکاح میں شوہر دیدہ عورت ہو تو سات دن اس کے پاس رہے پھر تقسیم کرے۔ اور جب شوہر دیدہ سے نکاح کرے تو تین دن اس کے پاس رہے پھر تقسیم کرے۔ ابوقلابہ نے فرمایا: اگر میں چاہتا تو کہہ سکتا تھا کہ حضرت انس نے اسے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع کیا ہے۔ (بخاری و مسلم)
