العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: فَلْيُجِبْ عُرْسًا كَانَ أَو نَحوه
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “When one of you is invited to a wedding-feast he must attend it.” In a version by Muslim he said, “He must accept, whether it is a wedding-feast or something of that nature.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو وہ ضرور جائے۔ (بخاری و مسلم) مسلم کی ایک روایت میں ہے: قبول کرے چاہے شادی کا ولیمہ ہو یا اس جیسا کوئی اور۔
