العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ: «مَا مِنْ كُلِّ الْمَاءِ يَكُونُ الْوَلَدُ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ خَلْقَ شَيْءٍ لَمْ يَمْنَعْهُ شَيْءٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
He said that when God’s Messenger was asked about withdrawing the penis he replied, “The child does not come from all the liquid, and when God intends to create anything nothing can prevent Him.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ نے فرمایا: ہر پانی سے بچہ نہیں ہوتا اور جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنا چاہے تو اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔ (مسلم)
