العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ: أَنَّهُ تَزَوَّجَ ابْنَةً لِأَبِي إِهَابِ بْنِ عَزِيزٍ فَأَتَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: قَدْ أَرْضَعْتُ عُقْبَةَ وَالَّتِي تَزَوَّجَ بِهَا فَقَالَ لَهَا عُقْبَةُ: مَا أَعْلَمُ أَنَّكِ قَدْ أَرْضَعْتِنِي وَلَا أَخْبَرْتِنِي فَأَرْسَلَ إِلَى آلِ أَبِي إِهَابٍ فَسَأَلَهُمْ فَقَالُوا: مَا عَلِمْنَا أَرْضَعْتَ صَاحِبَتُنَا فَرَكِبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَيْفَ وَقَدْ قِيلَ؟» فَفَارَقَهَا عُقْبَةُ وَنَكَحَتْ زوجا غَيره. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Uqba b. al-Harith said he married a daughter of Ihab b. 'Aziz and a woman came and said she had suckled 'Uqba and the woman whom he had married, to which he replied, “I am not aware that you suckled me, and you did not inform me.” So he sent to the family of Abu Ihab and asked them, and when they told him that they did not know whether she had suckled their daughter he rode to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in Medina and asked him. God’s Messenger said, “How can you hesitate when you have been told?” ‘Uqba therefore separated from her and she married another husband. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: انہوں نے ابوایہاب بن عزیز کی بیٹی سے نکاح کیا۔ ایک عورت آئی اور کہا: میں نے عقبہ اور اس کی بیوی دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ عقبہ نے اس سے کہا: مجھے معلوم نہیں کہ تم نے مجھے دودھ پلایا ہے اور نہ تم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوایہاب کے خاندان کو پیغام بھیجا اور پوچھا تو انہوں نے کہا: ہمیں نہیں معلوم کہ ہماری لڑکی کو اس عورت نے دودھ پلایا ہے۔ پھر وہ مدینہ میں نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اب کیسے (رکھو) جبکہ بات کہی جا چکی ہے؟ پس عقبہ نے اسے چھوڑ دیا اور اس نے دوسرے شوہر سے نکاح کر لیا۔ (بخاری)
