العربية (الأصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " فِي التَّوْرَاةِ مَكْتُوبٌ: مَنْ بَلَغَتِ ابْنَتُهُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَلَمْ يُزَوِّجْهَا فَأَصَابَتْ إِثْمًا فَإِثْمُ ذَلِكَ عَلَيْهِ «. رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي» شُعَبِ الْإِيمَانِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Umar b. al-Khattab and Hadrat Anas b. Malik reported God’s Messenger as saying that it is written in the Torah, “If anyone does not give his daughter in marriage when she reaches twelve and she commits sin, the guilt of that rests on him." Baihaqi transmitted in Shu'ab al-iman.
الترجمة الأردية
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: توراۃ میں لکھا ہے کہ جس کی بیٹی بارہ سال کی ہو جائے اور وہ اس کا نکاح نہ کرے اور وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ اس (باپ) پر ہوگا۔ (بیہقی، شعب الایمان)
